+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2023 21:44:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں تھوڑی بہت نرم ہوئی ہے اور جنوری کے سودوں کے 8200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  فروری 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8475 جیسے حالات بن گئے ہیں