+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2023 13:46:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/55 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8010/18 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری 8040/50 فروری 8320 جبکہ مارچ کے سودوں کا 8625 کا خریدار بن گیا ہے مارکیٹ گرم ہے