+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2023 18:48:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 7975 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  جنوری 8000 فروری 8300 جبکہ مارچ کے 8590/8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔