+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2023 17:42:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 7950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 7975 فروری 8255/60 اور مارچ 8555 کا خریدار ہے بیچ کم آرہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔