Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jul 15 2024 18:40:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1400/1425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2024 15:08:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر ڈلوری مالوں کے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Jul 13 2024 18:51:05 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ستمبر سیلر آپشن کے۔ بکنگ بھی 1450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں پر گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 13 2024 15:57:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کا ریٹ بھی کم ہوا ہے اور 1400/1425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 11 2024 18:19:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 18300 تک کام ہوئے ہیں ستمبر بائر آپشن کے۔ بکنگ 1450/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 11 2024 15:05:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17800/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ شیخوپورہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور پلانٹ والے مال کے 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2024 18:43:04 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ بھی 1450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں بیچ کم ہے۔ .
Jul 06 2024 14:28:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 19700 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مال کے۔ .
Jul 04 2024 18:18:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17000 سے 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ پیچھے مصر میں بکنگ بہتر ہے۔ فل حال احتیاط ہی کرنی چاہیے۔ مصر میں کراپ زیادہ ہے۔ آگے جا کر بکنگ میں ریٹ ٹوٹ سکتے ہیں۔ .
Jul 04 2024 14:47:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500/700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17000/17200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی تیز ہوئ ہے اور 1450/1500 ڈالر تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی تو نہیں ہے صرف مصر میں سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں بھی 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں پلانٹ والے مال کے جبکہ کچے مال کے 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott