+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2024 14:47:51
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500/700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17000/17200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی تیز ہوئ ہے اور 1450/1500 ڈالر تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی تو نہیں ہے صرف مصر میں سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں بھی 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں پلانٹ والے مال کے جبکہ کچے مال کے 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے فل حال گاہکی خاموش ہے۔