+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 18:51:05
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ستمبر سیلر آپشن کے۔ بکنگ بھی 1450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں پر گاہک نہیں ہے۔