+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 15:57:32
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کا ریٹ بھی کم ہوا ہے اور 1400/1425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔