+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2024 18:18:23
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17000 سے 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ پیچھے مصر میں بکنگ بہتر ہے۔ فل حال احتیاط ہی کرنی چاہیے۔ مصر میں کراپ زیادہ ہے۔ آگے جا کر بکنگ میں ریٹ ٹوٹ سکتے ہیں۔