+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 14:28:13
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 19700 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مال کے۔