Sugar | چینی
May 15 2024
Feb 28 2023 16:37:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 70/30 12800/12900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 28 2023 11:40:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے اور 70/30 کوالٹی 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 14000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Feb 27 2023 18:57:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13200 روپیہ کوئنٹل جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14400/500 ہ رکا ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ بھی کھل کر نہیں آ رہی ہے جبکہ خریدار بھی اتنا زیادہ نہیں ہے کیونکہ گوار میل میں مندہ ہے۔ گوار میل 165 روپیہ کلو تک کام ہوے تھے اب میل کا گاہک خاموش ہے۔ سرسوں کا میل کافی مندہ ہوا ہے 98 روپیہ کلو ہو گیا ہے۔ جسکی وجہ سے گوارہ کی مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 27 2023 12:05:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 13400/500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 70/30 کوالٹی 13200/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 14300/400 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ .
Feb 25 2023 17:15:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل لائن شام کے اوقات میں 13500 کا خریدار ہے۔ 3/4 تاریخ کی پیمنٹ پر 13700 تک بھی خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14500 جیسے حالات ہیں تھر پارکر کوالٹی کے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 25 2023 12:13:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 13500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی تیز ہوا ہے اور 14500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے ملرز خریدار ہیں بیچ کم ہے۔ .
Feb 23 2023 18:02:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14200/300 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ دوسری جانب آج انٹر نیشنل مارکیٹ کمزور تھی گوار انڈیا 5764 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں جبکہ گوار گم بھی 3 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 146 ڈالر پر مارکیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے انٹر نیشنل مارکیٹ میں گاہکی دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 23 2023 11:57:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجابلی منڈیوں میں مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 100/200 نرم ہے اور 14300/400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا جودھپور منڈی میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 5830 جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں گوار گم بھی 1 ڈالر نرم ہے اور 149 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 22 2023 17:51:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13500 جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے ۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 22 2023 12:00:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجابکی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 13500 70/30 کوالٹی 13200/13300 جبکہ 50/50 کوالٹی 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھر پارکر کوالٹی 14500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ برابر سی ہے نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ کھل کر بیچ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott