+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2023 18:57:41
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13200 روپیہ کوئنٹل جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14400/500 ہ رکا ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ بھی کھل کر نہیں آ رہی ہے جبکہ خریدار بھی اتنا زیادہ نہیں ہے کیونکہ گوار میل میں مندہ ہے۔ گوار میل 165 روپیہ کلو تک کام ہوے تھے اب میل کا گاہک خاموش ہے۔ سرسوں کا میل کافی مندہ ہوا ہے 98 روپیہ کلو ہو گیا ہے۔ جسکی وجہ سے گوارہ کی مارکیٹ سست ہے۔