+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2023 11:57:30
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجابلی منڈیوں میں مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔  کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 100/200 نرم ہے اور 14300/400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا جودھپور منڈی میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 5830 جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں گوار گم بھی 1 ڈالر نرم ہے اور 149 ڈالر جیسے حالات ہیں۔