+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2023 12:13:34
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 13500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی تیز ہوا ہے اور 14500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے ملرز خریدار ہیں بیچ کم ہے۔