+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2023 16:37:12
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 70/30 12800/12900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔