+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2023 12:05:49
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 13400/500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 70/30 کوالٹی 13200/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 14300/400 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔