+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2023 21:01:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 135 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 14100 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ اگست کے سودوں کی 14440/50 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔