+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2024 14:27:14
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی ریگولر کوالٹی 240/245 جبکہ مشین کلین مال 250/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 590 کنٹینر کی آمدن تھی رشین چیکو کوالٹی کی۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 275/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ موٹے چنے جنوری کے مہینے میں مال انتہای کم آئے ہیں۔ اکا دکا ہی آئے ہیں۔