+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2024 14:04:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13760/65 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارچ 14300 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے