+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2024 18:20:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13450 جبکہ فروری کے سودوں کی 13740/45 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کے 14250/55 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔