+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 14:29:23
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید  دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بکتا نہیں ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔  فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔