+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2023 12:05:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر 13250 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ اگست 13950/60 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔