+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 18:31:44
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی شام کے اوقات میں مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور  210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔  مشین کلین مال بھی 2/3 روپیہ کلو۔مارکیٹ نرم ہے اور  227/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹڑی مال 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم  300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 357/358 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 8 ایم ایم مالوں کی 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔  امیریکا 9 ایم ایم  440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے ۔