+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2023 11:52:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی اور پاپولر شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 13750 سورج 13650 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13750 کشمیر 13650 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 13450 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13575 اے کے ٹی 13575 گھوٹکی 13625 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 13850 شاہمراد 13850 مہران 13900 فاران 13900 آباد گار 13900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ ٹریڈرز خریداری کر رہے ہیں۔