+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2023 15:55:47
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے بھاؤ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بڑھ گئے ہیں اور 13900 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پرچون میں گاہکی اچھی ہے۔ دوسری جانب برما میں دوپہر کو بکنگ کے ریٹ 1130/40 ڈالر ہو گئے تھے تاہم شام کے اوقات میں برما میں دوبارہ 25 ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 1115/20 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج لوکل مارکیٹ میں اچھی خریداری دیکھنے میں آئی ہے۔