+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2023 12:46:18
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ مارکیٹ 59000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد مارکیٹ بہتر ہے اور 63000/64000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد مال کم ہیں جہاں کہیں گاہکی آتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔