+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2023 12:38:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام نہیں ہے۔ عید کے بعد ہی کام ہونگے۔