+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2023 16:29:36
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے سٹے کے سودوں کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی سے رمضان المبارک میں ِبکرا سست رہا ہے۔ 400/500 کنٹینز کا کام ہوا ہے پورے مہینے میں۔