+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2023 14:59:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مارکیٹ شام کے اوقات میں 2.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے 167.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیل نہیں ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں نئے مال 6800 جبکہ پرانے مال 7000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔