+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2023 14:46:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 11100 میں مل جاتی ہے ٹیکس پیڈ۔  فل الحال مارکیٹ سست ہے لیکن یہاں خریداری کرتے جائیں چینی دوبارہ گرم ہو جاے گی۔