+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2023 16:38:57
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ اچھے سارٹیکس مال 310 جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن جیسے حالات آ رہے ہیں جو کراچی پورٹ پر 312 روپجہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل سندھ کےمال دھڑا دھر ِبک رہے ہیں۔ 10700 لوڈ کا ریٹ ہےاچھے مالوں کا۔ سوڈان کوالٹی مارکیٹ بہتر ہے اور اچھے مشین کلین سارٹیکس مال 295/300 روپیہ تک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 355/360 جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر اچھے مالوں کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 1115 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 347.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 1300 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 405 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/75 جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ گرم ہے موٹے چنوں کی۔