+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2022 16:11:05
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دیسی ملتان 2400/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 2400/2450 جبکہ تاندلیوالہ 2300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔