+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2022 11:27:18
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 106.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ آج بکنگ میں کوئی آفر نہیں ا رہی ہے دبئی سے۔ آخری کام دبئی سے رشین ییلو پیس کا 500 ڈالر میں ہوا تھا۔ جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 110.80 تک پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 205.30 تک پہنچ گیا ہے۔