+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2023 14:15:00
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی پورٹ پر 12000 ٹن کی آمد تھی۔ جہاز والے مال 202 جبکہ ریگولر کوالٹی 205 اور پرچون کوالٹی مال 210 جیسے حالات ہیں۔