+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2022 12:57:25
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 11500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی۔ مشین کلین 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مصری برسیم پرانا 10800/11000 روپیہ من۔ جبکہ نیا اگست ڈیلیوری 14000 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ پرانا 1100 جبکہ نیا برسیم 1265/1300 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی فل الحال زیادہ تر سٹے کے سودے ہی ہو رہے ہیں۔ حاضر میں کام کاج اتنا زیادہ نہیں ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں فل الحال مارکیٹ 100 روپیہ کلو سے 107 روپیہ کلو تک مارکیٹ چل رہی ہے۔ جو پاکستانی کرنسی میں بالترتیب 260 اور 278 روپیہ کلو یعنی 10400 سے 11120 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انڈیا کی مارکیٹ پاکستان سے تقریباً 2500/3000 روپیہ من نیچے چل رہی ہے جسکی وجہ سے فل الحال انڈیا مصر سے خریدار نہیں بن رہا ہے۔ مصر سے جو بھی کام آتا ہے وہ پاکستان کیلئے ہی  ہو رہا ہے۔

comment

Maqbool Khan – Jun 09 2022

Bhai keasy grp ma add hona h 1month k liay.

Reply