+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2022 12:24:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد سیلنگ نہیں ہے  بھلوال 8850 پاپولر 8800 المعز 2 8775 رمضان 8800 سلانوالی 8800 العریبیہ 8800 جیسے حالات ہیں۔  جھنگ زون سفینہ 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8800 کمالیہ 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں  جے ڈی ڈبلیو 8635 جیسے حالات ہیں الائنس 8600 ایس جی ایم 8600  ڈھرکی 8615 گھوٹکی 8605 اے کےٹی 8600 جیسے حالات ہیں ۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8835 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ گرم ہے اور 8600 جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران تھرپارکر تقریبا ساری ملوں کا یہی لیول ہے۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔