+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2024 13:29:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 180/180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔