+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 13:51:16
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ ڈیمانڈ اچھی ہے۔ آج نیچے بکرا بہت اچھا نکلا ہے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 178.25 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7260 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔