+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 13:12:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔