+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2024 18:12:43
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال کے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 330 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔