+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2024 21:05:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد سودے 13375 تک ہوے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں لیکن جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13540/50 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جنوری کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ فروری کے سودوں کا 14030 تک کام ہوا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔  تیزی کا رجحان ہے فل الحال۔