+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2024 19:47:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے کھل کر۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13525 کا خریدار ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 14000 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔