Cumin | زیرہ
Sep 23 2025
Aug 25 2022 11:16:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور ثابت نپر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ مسور کرمسن 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ بکنگ اسٹریلیا سے 730 ڈر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 175.04 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اور لوڈڈ کارگو کرمسن 810 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 194.22 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 25 2022 10:42:59 3 years ago
0 Comments
پاکہ کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ ایس کیو 1030 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9968 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نیچے جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 25 2022 10:38:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ 125 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور 7200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی گرم ہے اور 172.5/173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7100 فیصل آباد 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 615 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 148.80 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 24 2022 16:56:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید 2 روپیہ کلو بہتر ہے اور سوڈان کوالٹی مال 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ رشین چیکو 245 اسٹریلیا 6/7/8 248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 24 2022 16:49:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 4/5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 207/208 روپیہ کلو جیسے حالاتبن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 24 2022 16:03:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 110.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطابق سٹاکسٹ ہی گاہک ہیں۔ نیچے کام کاج نہیں ہے بارشوں کی وجہ سے۔ بکنگ 465 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 111.76 روپیہ کلوکا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 24 2022 15:58:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے بارشوں کی وجہ سے۔ تاہم موسم صاف ہونے پر اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 24 2022 15:52:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جہاز والے مال کے۔ نمبر 1 گریڈ 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 175 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Aug 24 2022 11:57:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی ایڈوانس پیمنٹ 203 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 206 سمجھنا چاہیے۔ کرمسن مسور ایڈوانس پیمنٹ 210 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 212/14 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 24 2022 10:52:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 110 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں مارکیٹ میں تیزی کا ماحول بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 470 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 219.5 پیسے کا گیا ہے۔ اس وقت ییلو پیس کا پڑتا کراچی آکر تقریباً 112.44 ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کروڈ آئل نیچے 85 ڈالر فی بیرل ہو گیا تھا جو اب بڑھ کر 94 ڈالر ہو گیا ہے جسکی وجہ سے رشیہ سے شپنگ لائنوں کے کرایوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott