+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 15:52:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جہاز والے مال کے۔ نمبر 1 گریڈ 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 175 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔