+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 10:38:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ 125 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور 7200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی گرم ہے اور 172.5/173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7100 فیصل آباد 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 615 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 148.80 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔