+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 11:57:19
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی ایڈوانس پیمنٹ 203 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 206 سمجھنا چاہیے۔ کرمسن مسور ایڈوانس پیمنٹ 210 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 212/14 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔