+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 15:58:02
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے بارشوں کی وجہ سے۔ تاہم موسم صاف ہونے پر اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔