Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 08 2025
Jul 11 2024 18:10:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 28000/28500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 06 2024 13:24:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 04 2024 12:54:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 03 2024 13:03:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں آج 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز تو بہت کم ہیں مارکیٹ میں لیکن دکان داروں نے اچھی مقدار میں مال لیے ہوئے ہیں۔ .
Jul 02 2024 12:50:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25700/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 01 2024 18:09:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ کے اور 27000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 01 2024 13:02:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 26000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں بھی سیلنگ رک گئ ہے۔ ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
Jul 31 2023 12:09:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ بھرپور مال ایران جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا تیز ہو گئ ہے۔ تیلنگانا اور نظام آباد میں بارشیں کافی زیادہ ہوئ ہے جس کی وجہ سے انڈین مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ زیرے سے سٹاکسٹ نکل کر ہلدی میں جا رہے ہیں اور بہت مضبوط ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ دونوں میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 26 2023 17:13:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت انڈیا مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ آج بھی 540 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12391 روپیہ ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو کہ 1510 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ جو کہ پاکستانی کرنسی میں 16700 روپیہ من کا لیول بنتا ہے۔ انڈیا میں لوکل سٹاکسٹ لگا ہوا ہے۔ زیرے میں سٹکاسٹ نے تگٰے نفعے کیے ہیں اب زیرے سے نکل کر ہلدی کی خریداری کر رہے ہیں. انڈیا لوکل منڈیوں میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ اگر انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہوئ تو پاکستان کی مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 26 2023 12:26:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 08 2025
Sep 08 2025
Sep 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott