+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 13:24:36
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔