+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2024 12:50:52
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25700/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔